27 جون، 2021، 11:42 AM

برطانوی وزیر صحت عہدے سے مستعفی ہوگئے

برطانوی وزیر صحت عہدے سے مستعفی ہوگئے

برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ ہینکاک پر سماجی دوری کی خلاف ورزی کرنے پر استعفیٰ دینے کے لیے دباؤ تھا۔ اطلاعات کے مطابق میٹ ہینکاک نے اپنا استعفیٰ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو پیش کردیا ہے۔ بورس جانسن نے میٹ ہینکاک کے استعفے پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

News ID 1907139

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha